اے اللہ! فلسطینیوں کی مدد فرما … عورتوں اور بچوں کے قاتلوں کو برباد کر دے ..خطبہ حج شیخ صالح بن حمید نے دعا کرتے ہوئے کہا اے اللہ مسلمانوں کے احوال اچھے کر دے، ہمارے دل جوڑ دے، ہمارے دلوں میں محبت ڈال دے۔
مسجد الحرام کے امام شیخ صالح بن حمید کا کہنا تھا کہ تقوی اختیار کرو، اللہ کی پکڑ بہت سخت…

