غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیل کے مظالم امریکی پشت پناہی میں جاری ہیں امت مسلمہ اس قتل عام پر خاموش ہے. حافظ نعیم الرحمن کیمپوں میں سخت سردی میں زندگی گزار رہے ہیں 2 ملین لوگ کیمپوں میں ہیں غزہ میں 46ہزار لوگوں کو شہید کیا گیا ہے جس میں زیادہ خواتین اور بچے ہیں
لاہو ر ( ویب نیوز ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ غزہ اور مغربی کنارے…