وفاقی کابینہ میں سیلاب متاثرین کیلئے28 ارب کی رقم بڑھا کر 70 ارب روپے کرنے کی منظوری ملک کو قدرتی آفات سے بچانے کے لیے نکاسی آب کا موثر نظام اور بہتر انفراسٹرکچر کی تعمیر ناگزیر ہے، شہباز شریف
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس، امدادی رقم کو شفاف طریقے سے سیلاب زدگان تک پہنچانے کے لیے جائزہ…