حکومتی اور اپوزیشن رہنما امریکا اور اسرائیل کی مذمت کیوں نہیں کرتے؟ حافظ نعیم الرحمن حکمران طبقہ انجمن غلامان امریکا ہے، غزہ میں ہمارے بچے شہید کیے جا رہے ہیں اور یہ تماشائی بنے ہوئے ہیں
لاہو ر ( ویب نیوز ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومتی اور اپوزیشن رہنما…

