امریکا پاکستان کو 45 کروڑ ڈالر کاایف16-سسٹینمنٹ پیکج فراہم کرنے کیلئے تیار امریکی سینیٹ نے بھی پاکستان کے ایف16-پروگرام کیلئے 45 کروڑ ڈالر کے معاہدے پرکوئی اعتراض نہیں کیا
ایف16-پروگرام وسیع تر امریکا پاکستان دو طرفہ تعلقات کا ایک اہم حصہ ہے،امریکی محکمہ خارجہ واشنگٹن (ویب نیوز) امریکا پاکستان…