پہلگام واقعہ مودی حکومت کی سازش ہے ،حکومت اور اپوزیشن متحد ہوجائیں..حافظ نعیم الرحمان ہ 26اپریل کو اہل غزہ سے اظہار یکجہتی کے لیے بڑی مارکیٹیں ہی نہیں، دیہاتوں اور شہروں کے گلی محلوں کی دکانیں بھی بند ہونی چاہیے
26اپریل کو اہل غزہ سے اظہار یکجہتی کیلئے دیہاتوں اور شہروں کے گلی محلوں کی دکانیں بھی بند ہونی چاہئیں،حافظ…

