پاکستان میں سیلاب سے ہونیوالی تباہی کے بعد تعمیر نوکیلئے وسیع وسائل کی ضرورت ہے، مسعود خان نکاسی آب، پانی صاف کرنے کے پلانٹس، کمبل اور گرم کپڑے بے گھرافراد کی مشکلات کو دور کرنے میں مدد گار ہوں گے
سفیر پاکستان کی امریکہ میں مقیم مسلم انسانی تنظیموں کے ایک نمائندہ وفد سے ملاقات میں گفتگو واشنگٹن (ویب نیوز)…