سیلاب متاثرین کیلئے امریکی امداد پاکستان سے گہری دوستی کی عکاس ہے،مسعود خان بحالی اور تعمیر نو کے مرحلے میں حمایت پر بینک آف امریکہ چیری ٹیبل فائونڈیشن کے شکرگزار ہیں
بینک آف امریکہ فائونڈیشن سالہا سال سے پاکستان کا مضبوط پارٹنر رہا ہے ،پاکستانی سفیر بینک آف امریکہ کی خیراتی…