سی پیک 2 جلد آغاز ہو گا .. پاک چین تعلقات سدا بہار ہیں. وزیراعظم شہباز شریف ایس سی او کے علاوہ دو طرفہ ملاقاتیں بھی ہوں گی۔ چین میں وزیر اعظم شہباز شریف اور نریندر مودی کے درمیان کوئی ملاقات طے نہیں۔ دفتر خارجہ کی بر یفنگ
پاک چین دوستی خطے میں امن، ترقی اور خوشحالی کی ضامن ہے۔ انسداد دہشت گردی پر پاکستان اور چین کا…

