پاک افغان خارجہ پالیسی.. وفاق صوبے سے مشاورت کرے. (امن جرگہ اعلامیہ) امن جرگہ دہشت گردی کی مذمت کرتاہے اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے صوبائی اسمبلی کواعتماد میں لیکر ہر قانونی راستہ اپنایا جائے گا۔
صوبے میں پولیس اور سی ٹی ڈی داخلی سلامتی کی قیادت کریں گی، پولیس ضرورت کے مطابق آئینی طور پرباقی…

