ضلع کرم میں قیام امن کیلئے جاری گرینڈ جرگہ ختم ،فریقین کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا جرگہ ممبران نے بھی معاہدے کی تصدیق کر دی جبکہ فریقین کے درمیان معاہدے کا اعلان پشاور گورنر ہائوس میں ہوگا
ضلع کرم میں قیام امن کیلئے جاری گرینڈ جرگہ ختم ،فریقین کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا فریقین 14نکات…