شہباز شریف کی امیر قطر سے ملاقات، اسرائیلی جارحیت کی مذمت، امن کیلئے اتحاد کا عزم اسرائیلی جارحیت کی ایسی کارروائیوں کا مقصد واضح طور پر علاقائی استحکام کو نقصان پہنچانا اور جاری سفارتی اور انسانی کوششوں کو خطرہ ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف
اسرائیلی جارحیت کی ایسی کارروائیوں کا مقصد واضح طور پر علاقائی استحکام کو نقصان پہنچانا اور جاری سفارتی اور انسانی…

