بھارتی اشتعال انگیز بیانات.. امن کے بجائے دشمنی کو ترجیح دیتے ہیں: دفتر خا ر جه بھارت دھمکیوں اور غلط بیانی سے اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکتا، پاکستان امن اور تعمیری مصروفیات کیلئے پرعزم ہے.ترجمان
عالمی برادری بھارت کے جارحانہ رویے سے واقف ہے۔ بھارت پاکستان کے اندر دہشت گردی کو سپورٹ کرتا ہے، بھارتی…

