مہنگی بجلی، آئی پی پیز مافیا اور تنخواہ دار طبقے پر ناجائز ٹیکسز کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے اور ریلیاں حکومت فوری طور پر بجلی، گیس اور پٹرول کی قیمتوں میں کمی کرے، تنخواہ داروں پر ناجائز ٹیکسز ختم کیے جائیں، جاگیرداروں پر ٹیکس عائد اور چھوٹے کسانوں کو سبسڈی دی جائے۔..قائدین
اسلام آباد، لاہور، کراچی ( ویب نیوز ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر مہنگی بجلی، آئی…







