غز ہ ملین مارچ روکنے کی کوشش کی گئی تو نتائج کی ذمہ دار حکومت ہوگی ۔ حافظ نعیم الرحمان اسرائیل کو ناجائز ریاست قرار دیتے تھے ۔انہوں نے کہاکہ اسرائیل غزہ میں دہشتگردی کررہاہے ہزاروں شہید ہوگئے ہیں ہزاروں ملبوں کے نیچے ہیں
غز ہ ملین مارچ ہر صورت ہوگا ،مارچ روکنے کی کوشش کی گئی تو نتائج کی ذمہ دار حکومت ہوگی…