اب آئینی عدالت کا چیف جسٹس وزیر اعظم مقرر کریں گے۔ حافظ نعیم الرحمن چیف جسٹس پاکستان کا عہدہ چیف جسٹس سپریم کورٹ کردیا گیا۔حکومت اپنے مفادات کے لئے آئین کا حلیہ بگاڑ رہی ہے
جوڈیشل کمیشن میں اکثریت حکومت کی،فیصلے عدالتوں میں نہیں کہیں اور ہونگے۔حافظ نعیم الرحمن وکلائ، قوم کا ہر طبقہ اجتماع…










