پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات، سپریم کورٹ کا 9رکنی بینچ ٹوٹ گیا، 4جج الگ ہوگئے عدالت کا باقی بینچ مقدمہ سنتا رہے گا، آئین کی تشریح کیلئے عدالت سماعت جاری رکھے گی، آئین کیا کہتا ہے اس کا دارومدار تشریح پر ہے
پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات از خود نوٹس کیس، سپریم کورٹ کا 9رکنی بینچ ٹوٹ گیا، 4جج الگ ہوگئے…