انسانیت کی تذلیل، نشتر اسپتال ملتان کے سرد خانہ اور چھت سے 200 لاوارث لاشیں ملنے کا انکشاف مردہ خانے کے فریزر کئی سال سے خراب ہیں ،بس ایک کام کررہا ہے، لاوارث لاشوں کی تعداد زیادہ ہے، ہسپتال ملازمین کا دعویٰ
خود سرد خانہ اور چھت کھلوائی،3 تازہ اور 35پرانی لاشیں تھیں،جنہیں گدھ اور کیڑے کھا رہے تھے ، طارق زمان…