کسی بھی ملک کی ترقی و خوشحالی کی راہ میں بدعنوانی بڑی رکاوٹ ہے، شہبازشریف کرپشن کسی بھی ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کرکے اسکی معاشی و انتظامی تباہی کا باعث بنتی ہے،معاشرتی اقدار کا زوال معاشرے میں کرپشن کی شرح بڑھاتا ہے
ہمیں اسلام کے سنہری اصولوں پر عمل پیرا ہوتے ہوئے ملک سے کرپشن کی کمی کیلئے اداروں کو مضبوط کرنا…