سپریم کورٹ تاریخی فیصلہ … فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل درست قرار فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کیخلاف حکومت کی انٹراکورٹ اپیلیں منظور.. 23 اکتوبر2023 کے فیصلے کو کالعدم قرار
جسٹس امین الدین خان، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس شاہد بلال، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس حسن رضوی کی حمایت…

