تمام قبائلی اضلاع میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروسز بحال کی جائیں، ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی کی رولنگ جماعت اسلامی کے رہنما مولانا عبدالاکبرچترالی نے مساجد سے بجلی کے بلز پر ٹی وی فیس اور بھاری ٹیکسوں کی وصولی کامعاملہ اٹھایا
مساجد کے بجلی بلز پر بھاری ٹیکسوں کی وصولی کا معاملہ قائمہ کمیٹی توانائی ،گھریلوتشدد کے تدارک سے متعلق بل…