یومِ پاکستان پرمسلح افواج کی شاندار پریڈ، دفاعی قوت کا مظاہرہ دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21توپوں کی سلامی سے ہوا
خصوصی پریڈ تقریب میں صدر ، وزیر اعظم، مسلح افواج کے سربراہان اور او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے…