کے پی کے کا تحفہ چوہدری برادران کے ذریعہ ”اُن” سے طے شدہ ”امانت” کے تحت ملا: حافظ حسین احمد مولانا فضل الرحمن کی جی ایچ کیو کے گیٹ نمبر 4 سے پرانی شناسائی ہے جن کی یقین دہانی پر ہی آزادی مارچ ختم کیا گیا
کے پی کے کا تحفہ چوہدری برادران کے ذریعہ ”اُن” سے طے شدہ ”امانت” کے تحت ملا: حافظ حسین احمد…