حکومت اپوزیشن مذاکرات… بڑی پیش رفت، فریقین کے درمیان رابطہ حکومت مذاکرات پر اپنے اتحادیوں سے مشاورت کر رہی ہے۔ یہ مشاورت مکمل ہوتے ہی اپوزیشن سے باقاعدہ مذاکرات کے لیے رابطہ ہوگا۔
محمود خان اچکزئی کو پیغام دیا گیا ہے کہ حکومت مذاکرات پر اپنے اتحادیوں سے مشاورت کر رہی ہے۔ یہ…

