اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی..عدالتی فیصلے کے بعد اس پر غور کیا جائے گا ،سردارایازصادق اسپیکر قومی اسمبلی سے بیرسٹر گوہر خان کی قیادت میں اپوزیشن کے وفد کی ملاقات،اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی پر گفتگو
اسپیکر قومی اسمبلی سے بیرسٹر گوہر خان کی قیادت میں اپوزیشن کے وفد کی ملاقات،اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی پر گفتگو…

