فوجی عدالت کے سزا یافتہ ملزمان کو اپیل کا حق دیا جائے،سپریم کورٹ سپریم کورٹ آئینی بینچ نے 7 مئی کو انٹرا کورٹ اپیلیں منظور کی تھیں جس میں ملٹری ٹرائل کا پانچ ججز کا فیصلہ کالعدم قرار دیا گیا تھا
فوجی عدالت کے سزا یافتہ ملزمان کو اپیل کا حق دیا جائے، حکومت قانون سازی کرے،سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ…

