اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت جمعہ تک ملتوی اٹک جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کو 9/11 کے سیل میں رکھا گیا ہے، ٹرائل کورٹ کے فیصلے میں اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا کہا گیا، وکیل شیر افضل مروت
نواز شریف کے کیس میں شاید ان کی درخواست پر انہیں کوٹ لکھپت جیل منتقل کیا گیا، چیف جسٹس اسلام…