سپریم کورٹ میں آڈیولیکس کمیشن کے خلاف دائردرخواستوں پر سماعت ایک ہفتے کے لئے ملتوی کمیشن کو سنے بغیر اس کی کارروائی روک دی گئی، مبینہ آڈیولیکس کے دیگر افراد نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی نہ ہی کمیشن پر اعتراض اٹھایا ...اڈیولیکس کمیشن
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5رکنی بنچ یہ کیس نہ سنے، ذاتی مفادات سے متعلق کیس کوئی…