غزہ کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلیاں..کراچی تا کشمور مکمل شٹر ڈاؤن اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف اور غزہ کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مکمل ہڑتال ،اہم کاروباری مراکز بند رہے
حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر کراچی تا کشمور سندھ میں مکمل شٹر ڈاؤن غزہ کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار…

