دہشتگردی بزدل عناصر کی خطرناک سازش ہے، ایران، ترکی، آسٹریلیا، نیدرلینڈ اور سعودی عرب کی شدید مذمت چین کی اسلام آباد میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت، زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا
ایران، ترکی، آسٹریلیا، نیدرلینڈ اور سعودی عرب کی اسلام آباد کچہری میں خود کش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت…

