ایران پر حملہ کرکے ٹرمپ نے قومی اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی مولانا فضل الرحمان ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام کے لیے نامزدگی کی سفارش واپس لے ہم امریکا سے دوستی چاہتے ہیں لیکن غلامی نہیں چاہتے ہیں
ایران پر حملہ کرکے ٹرمپ نے قومی اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی مولانا فضل الرحمان حکومت پاکستان…

