افغانی بیانات کا خیرمقدم.. بھارت دہشت گردی کی پشت پناہی کر رہا ہے: دفتر خارجہ پاکستان ایران کے خلاف بیرونی جارحیت، دھمکیوں اور جوہری معاہدے سے متعلق پابندیوں کو غیر تعمیری قرار دیتا ہے
جموں وکشمیرمیں ہزاروں انسانی حقوق اورسیاسی رہنما جیلوں میں قید ہیں، بھارت5اگست2019کے بعد کشمیر کی آبادی کاتناسب بدلنے کی کوشش…

