ایران: مہسا امینی کی ہلاکت کے خلاف مظاہرے، سیکیورٹی فورسز کے کریک ڈاون میں 108 افراد ہلاک ہوئے،آئی ایچ آر ایرانی سیکورٹی فورسز نے جنوب مشرقی صوبے سیستان بلوچستان کے شہر زاہدان میں علیحدہ جھڑپوں کے دوران کم از کم مزید 93 افراد کو ہلاک کر دیا
اوسلو (ویب نیوز) اوسلو میں موجود گروپ ایران ہیومن رائٹس (آئی ایچ آر) نے کہا ہے کہ مہسا امینی کی…