عمران ریاض خان کی بازیابی کی درخواست، لاہور ہائی کورٹ نے ایس ایچ اوکو معطل کر دیا سیالکوٹ کے متعلقہ تھانہ کے ایس ایچ او کو شوکاز نوٹس جاری ، 7روز میں جواب جمع کروانے کا حکم
ایس ایچ او7 روزمعطل رہیں گے، اگر عدالت کو مطمئن نہ کر سکے تو پھر عدالت سزا سنائے گی،عدالت عمران…