عالمی مالیاتی اداروں کی جانب 1.8ارب ڈالر کے وعدے کئے گئے ہیں۔ مزمل اسلم ایشیائی ترقیاتی بینک ایک ارب ڈالر، ورلڈ بینک 50 کروڑ ڈالر اور یورپی یونین نے 100 ملین ڈالر کے سرمایہ کاری کے وعدے کیے ہیں
خیبرپختونخوا حکومت کی عالمی ڈونرز کانفرنس کی تفصیلات جاری عالمی مالیاتی اداروں کی جانب 1.8ارب ڈالر کے وعدے کئے گئے…