ایف آئی اے کو بشری بی بی اور لطیف کھوسہ کی آڈیو کی فارنزک کا حکم عدالت نے ایف آئی اے، پیمرا اور پی ٹی اے کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا ،کیس کی مزید سماعت 11 دسمبر تک ملتوی
اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایف آئی اے کو بشری بی بی اور لطیف کھوسہ کی آڈیو کی فارنزک کا حکم…