صدر مملکت نے جسٹس جہانگیری کے ڈی نوٹیفکیشن کی منظوری دیدی اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈگری کیس میں جسٹس طارق جہانگیری کی بطور جج تعیناتی کالعدم قرار دیدی تھی اور جج کے عہدے سے ہٹانے کا حکم دیا تھا۔
صدر مملکت نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کے ڈی نوٹیفکیشن کی منظوری دیدی اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈگری کیس کا…

