آئی ایم ایف معاہدے کے باعث ایندھن کی قیمتیں بڑھانے کے علاوہ چارہ نہیں بچا، شہباز شریف پی ٹی آئی کے معاہدے کی آئی ایم ایف سے ڈیل کی تفصیلات پرجلد قوم کو آگاہ کریں گے، ٹویٹ
اسلام آباد (ویب نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کے باعث ایندھن کی قیمتیں بڑھانے…