القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ مجھ پر دبا وڈالنے کے لیے لٹکایا جارہا ہے، این آر او نہیں لوں گا، عمران خان مارشل لا میں سب سے پہلے جمہوریت، آزاد عدلیہ اور آزاد میڈیا کا گلا گھونٹا جاتا ہے تاکہ آمر کی غلط کاریوں پر کوئی بھی آواز بلند کرنے والا نہ ہو..میڈیا سے گفتگو
القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ مجھ پر دبا وڈالنے کے لیے لٹکایا جارہا ہے، این آر او نہیں لوں گا،…