بینچز کے اختیارات کا کیس مقرر نہ ہونے کا معاملہ، ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ کو شوکاز نوٹس،ذاتی حیثیت میں طلب جو مقدمہ مقرر کرنے کا حکم دیا وہ کیوں نہیں لگا؟،مجھے بھی ججز کمیٹی کے اجلاس کا پتا ہی نہیں چلا جب کہ میں تو کمیٹی کا ممبر ہوں،جسٹس منصور علی شاہ
بینچز کے اختیارات کا کیس مقرر نہ ہونے کا معاملہ، ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ کو شوکاز نوٹس،ذاتی حیثیت میں طلب…

