یرغمالیوں کی واپسی.. اسرائیلی کابینہ میں شدید اختلافات، وزیر دفاع کا وزیراعظم آفس پر دھاوا حماس کو شکست بھی دیں اور یرغمالی زندہ بھی بچائیں، دونوں کام ایک ساتھ ممکن نہیں، یرغمالیوں کی واپسی کا راستہ سفارتی طریقہ کار ہے،ا سرائیلی کمانڈرز
یرغمالیوں کو آزاد نہ کروانے پراسرائیلی کابینہ میں شدید اختلافات، وزیر دفاع نے وزیراعظم آفس پر دھاوا بول دیا حماس…