وزیر اعلی چودھری پرویز الٰہی ، مونس الٰہی اور حسین الٰہی کی عمران خان سے ملاقات پنجاب اسمبلی عمران خان کی امانت ہے اور یہ امانت انہیں واپس کر دی ،ا فواہیں پھیلانے والے ناکام رہیں گے:پرویز الٰہی
وزیر اعلی چودھری پرویز الٰہی ، مونس الٰہی اور حسین الٰہی کی عمران خان سے ملاقات ،اسمبلی کی تحلیل کے…