ا یران کا بڑا حملہ.. 100 بیلسٹک میزائل داغ دیے، حیفہ اندھیرے میں ڈوب گیا تازہ حملے میں کم از کم 8اسرائیلی ہلاک اور 67 زخمی ہو گئے جبکہ اب تک 25 اسرائیلی ہلاک اور 450 زخمی ہو چکے ہیں،
ایرانی فوج نے کہا ہے کہ اسرائیل کا کوئی کونا رہنے کے قابل نہیں چھوڑیں گے، اسرائیلی آبادکار مقبوضہ علاقے…

