سمندری طوفان بائپر جوائے مزید شدت اختیارکرگیا، کراچی سے 600کلومیٹر دور سمندری لہریں 30 سے 40 فٹ تک تک بلند ہورہی ہیں، طوفان گرد ہوائیں 180 سے 200 کلومیٹرفی گھنٹے کی رفتار سے چل رہی ہیں
بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان بائیپر جوائے مزید شدت اختیارکرگیا طوفان بائپرجوائے کے پیش نظر ممبئی میں یلو…