کورونا چینی نہیں امریکی لیبارٹری سے لیک ہوا، امریکی پروفیسر کا دعویٰ کورونا وائرس امریکا کی بائیو ٹیکنالوجی لیب میں تیار کیا گیا، پروفیسر جیفری ساکس
واشنگٹن (ویب نیوز) امریکی پروفیسر جیفری ساکس نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس چینی نہیں بلکہ امریکی لیبارٹری سے…