سیاسی تحریک کا آغاز… 90 روز میں آر یا پار، بات فیصلہ سازوں سے ہوگی..علی امین گنڈاپور 90 دن کل رات سے شروع ہوگئے ہیں اور ان 90 دنوں میں تحریک عروج پر لے جاکر آر یا پار کریں گے، یا تو ہم رہیں گے یا نہیں رہیں گے. لاہور میں پریس کانفرنس
عمران خان کے خلاف کیسز میں جان نہیں ہے، آج تک دنیا کی تاریخ میں کسی سیاسی جماعت پر اتنا…

