بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، کیچ، پسنی میں ایمرجنسی نافذ گوادر میں سیلابی صورتحال سے زندگی مفلوج،متاثرہ علاقوں میں سکولزغیر معینہ مدت کیلئے بند
کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان کے مکران ڈویژن میں بارشوں نے تباہی مچا دی ،گوادر میں سیلابی صورتحال سے زندگی مفلوج…