خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت میں بارشوں نےتباہی مچادی، 330 سے زائد افراد جاں بحق سیلابی ریلے اور تودے گرنے سے بونیر میں 213 ، مانسہرہ میں 20 افراد باجوڑ میں 21 افراد جان سے گئے۔
خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت میں بارشوں نےتباہی مچادی، 330 سے زائد افراد جاں بحق پشاور، گلگت، مظفر آباد: (ویب نیوز…

