اسلام آباد میں بارش، بارہ کہو ڈوب گیا، نالہ لئی کیلئے انخلا کا الرٹ وفاقی دارالحکومت سمیت راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، سڑکیں تالاب بن گئیں، بارہ کہو کا علاقہ پانی میں ڈوب گیا۔
اسلام آباد میں بارش، بارہ کہو ڈوب گیا، نالہ لئی کیلئے انخلا کا الرٹ جاری راولپنڈی، اسلام آباد: (ویب نیوز…

