اداروں کیخلاف اکسانے کا کیس، لیفٹیننٹ جنرل(ر)امجد شعیب باعزت بری، رہائی کا حکم امجد شعیب کے خلاف کسی بھی پبلک سرونٹ نے مقدمے کی درخواست نہیں دی، مقدمہ بوگس ہے، وکیل
میں نے ہمیشہ دھرنے اور لانگ مارچ کی مخالفت کی، میرا تجزیہ ہوتا ہے، کبھی میرے تجزیہ پر عمل نہیں…